شاد باغ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شاد باغ میں مبینہ پولیس  مقابلہ،ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا ،

ترجمان کے مطابق شاد   باغ پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی، کالر نے بتایا کہ میں فون سن رہا تھا ، ملزم چھین کر گھاٹی کی طرف فرار ہو گئے جس پر پولیس کی جانب سے فوری ملزمان کا تعاقب کیا گیا تھوڑی دور جانے پر ایک ملزم وقار گیلی زمین پر گرا ہوا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پڑتال کرنے پر معلوم ہوا زخمی ڈکیتی چوری ،سنیچنگ گینگ جیسی 50 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...