تیز رفتار ڈرائیونگ ‘شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments