ڈسکہ:سموسہ دینے سے انکار نوجوان کا خاتون پر سرعام تشدد
ڈسکہ(نامہ نگار)سموسمہ دینے سے انکار خاتون کو مہنگا پڑگیا اوباش ملزم نے خاتون کو سر عام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تھانہ سٹی کے علاقہ عوای روڈ ڈسکہ کی کرن شہزادی دکان پر سموسمہ کھا رہی تھی کہ محلہ کے لڑکے جانی نے اس سے سموسہ مانگا تو اس نے انکار کردیا جس پر ملزم طیش میں آگیا اورخاتون پر سر عام تشدد کرنے لگا ملزم نے تشدد کر کے کرن شہزادی کو زخمی کر دیا ۔تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف کرن شہزادی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments