نوجوان کی دیوار پھلانگ کر لڑکی سے زیادتی کی کو شش
منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو کر 17 سالہ دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹھہ گورائیہ کے مظہر علی کی17/18سالہ بیٹی (م)اور دوچھوٹے بچے گھرپر اکیلے تھے کہ لڑکی نے فون کر کے بتایا کہ ملزم سفیان دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی ، تھانہ صدر پولیس نے ملزم سفیان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments