کھلا پٹرول فروخت ،دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments