دو جیل افسروں کے تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر )محکمہ جیل خانہ جات میں دو جیل افسروں کے تبادلے کر دئیے گئے ۔
کاشف سیف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل قصور ،محمد اشفاق کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات کر دیا گیا۔سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments