ڈسکہ2:موٹر سائیکلیں ، فون چوری

 ڈسکہ2:موٹر سائیکلیں ، فون چوری

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )مختلف واقعات میں شہری موٹر سائیکلوں اور موبائل فون سے محروم ہوگئے ۔ سول ہسپتال سے عمران ، موترہ میں فیصل کی موٹر سائیکل ، دھدوبسرا میں مطلوب الحسن کا موبائل فون چوری ہو گیا۔

مختلف واقعات میں شہری موٹر سائیکلوں اور موبائل فون سے محروم ہوگئے ۔ سول ہسپتال سے عمران ، موترہ میں فیصل کی موٹر سائیکل ، دھدوبسرا میں مطلوب الحسن کا موبائل فون چوری ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...