ڈسکہ:بچے کیساتھ نا زیبا حرکات ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی بچے کیساتھ نازیبا حرکات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
جامکے چیمہ کے وجاہت وحید کا بیٹا احمدگھر سے باہر گیا تو ملزم علی اکبر ورغلا کر سوئمنگ پول پر لے گیا اور نا زیبا حرکات کیں ،قبل ازیں ملزم بچے کیساتھ بوس و کنار کی ویڈیو بنا چکا ہے ،تھانہ موترہ پولیس نے ملزم علی اکبر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments