سمبڑیال :لڑائی جھگڑ ے کے واقعات میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 سمبڑیال :لڑائی جھگڑ ے کے واقعات  میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑ ے کے واقعات میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ بیگووالہ کے موضع کوٹ مارتھ میں رقم کے تنازع پر دلاور حسین ،حبیب اﷲ نے ساتھیوں سے ملکر عرفان اﷲ ، احسان اﷲ اورجمشید کو آہنی ہتھیاروں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ کوٹ مہاراج میں والد پر غیر اخلاقی الزام تراشی سے منع کرنے پر سرفراز احمد نے حامد بلال کو آہنی ہتھیار سے زخمی کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...