پیکو فیکٹری ،لوہا چوری میں ملوث 2پولیس اہلکار گرفتار

پیکو فیکٹری ،لوہا چوری میں  ملوث 2پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )پیکو فیکٹری ،لوہا چوری میں ملوث 2 پولیس اہلکار وں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ملزمان سے 60 کلو چوری شدہ لوہا برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا کے 2 اہلکار چوری میں ملوث  پائے گئے ۔اہلکاروں کے خلاف مقدمہ 828/26 چوری اور اختیارات کے غلط استعمال پر مقدمہ درج کیا گیا ۔گرفتار اہلکاروں کو مزید کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...