شہری موٹر سائیکل سے محروم
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں سول ہسپتال سے نامعلوم ملزمان شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔
خلیل نامی شہری دوائی لینے ہسپتال آیا اور موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔ واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments