کار سوار سے ناجائزاسلحہ برآمد
تتلے عالی(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے مجو چک اڈہ پر کار کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سوارعدنان سے ناجائز اسلحہ30بوپسٹل برآمد ہوا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے مجو چک اڈہ پر کار کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سوارعدنان سے ناجائز اسلحہ30بوپسٹل برآمد ہوا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments