6منشیات فروش پکڑے گئے ، 27کلوچرس برآمد

6منشیات فروش پکڑے گئے ، 27کلوچرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ اروپ پولیس نے 6منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 26کلو940گرام چرس برآمد کر لی ۔

گرفتار ملزموں میں عمربلا ل عرف بلالو ، سلیمان ، سمیر وغیرہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...