اسلحہ کی نمائش کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔
جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments