راہوالی :مدرس نے کمسن طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی :مدرس نے کمسن طالبہ  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی(نمائندہ دنیا )مدرس نے کمسن طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

وحید کالونی کے رہائشی زوہیب حسین کی 8سالہ بیٹی آغوش سنٹر وحید کالونی کو ٹ شاہاں میں دینی تعلیم حاصل کرتی ہے ،جسے استاد منیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ کینٹ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی رپورٹ پر ملزم منیر ساکن وحید کالونی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...