ہیڈبمبانوالہ سے 2 چوری

 ہیڈبمبانوالہ سے 2 چوری

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں دوموٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔

نذیر کالونی میں زاہد اقبال کی ہمشیرہ کے گھر کے باہر سے جبکہ سوہاوہ میں ظہورالحق کی دفتر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...