بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے حافظ شاہد کی درخواست پر 10لاکھ 20ہزارروپے کا بوگس چیک دینے والے ملزم فیضان نذیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...