اینٹوں کے وار کرتے ہوئے شہری کو لہو لہان کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اینٹوں کے وار کرتے ہوئے شہری کو لہو لہان کردیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے بشیر نے پولیس کو بتایا ملزم نے مبینہ طور پر اسے ڈنڈوں سوٹوں سمیت اینٹوں کے وار کرتے ہوئے لہو لہان کردیا اور سنگین دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments