اسلحہ برآ مد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ملت کالج روڈ پر پولیس نے ملزم آصف کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ملت کالج روڈ پر پولیس نے ملزم آصف کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments