سری لنکا:سرکاری فنڈز سے ذاتی ملازمین کو تنخواہیں، سابق وزیر خزانہ گرفتار

سری لنکا:سرکاری فنڈز سے ذاتی ملازمین کو تنخواہیں، سابق وزیر خزانہ گرفتار

کولمبو(اے ایف پی)سری لنکا کے سابق وزیر خزانہ روی کرونانایاکے کو مبینہ طور پر سرکاری فنڈز سے اپنے ذاتی ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

 سابق وزیر کو طویل پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ کرونانایاکے نے نیشنل لاٹریز بورڈ کے تین ملازمین کی تنخواہیں سرکاری خزانے سے ادا کیں، جو ان کے لیے ذاتی کام کرتے تھے ۔ دوسری جانب سری لنکا میں مہنگائی کی شرح اگست میں بڑھ کر 8 فیصد ہوگئی، جو 38 ماہ کی بلند ترین سطح ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...