نشاط مریم کالونی :نوجوان کی پنکھے سے پھندا لیکرمبینہ خودکشی
لاہور(کرائم رپورٹر)نشاط مریم کالونی میں 23 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔
بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے نشاط مریم کالونی میں 23 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر پنکھے سے پھندا لیکر زندگی ختم کی۔ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے تو نوجوان پہلے ہی دم توڑ چکا تھا، نوجوان کی شناخت مائیکل ولد منشاء کے نام سے ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments