جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments