بدلے کی آگ نے ملزم کو حوالات پہنچا دیا

بدلے کی آگ نے ملزم  کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بدلے کی آگ نے ملزم کو حوالات پہنچا دیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ملزم سبطین نے ریسکیو 15 پر کال کہ 2 نامعلوم ملز م نے اس سے 50 ہزار چھین لیے ہیں،

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصدیق کی تو واردات والی بات نہ تھی، ملزم سبطین من گھڑت وقوعہ بنا کر اپنے مخالف کے خلاف جھوٹی کارروائی کروانا چاہتا تھا، تھانہ سمن آباد پولیس نے سبطین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...