60سالہ شخص پر خنجر سے حملہ ٹانگ پر زخم، ہسپتال منتقل

60سالہ شخص پر خنجر سے حملہ  ٹانگ پر زخم، ہسپتال منتقل

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا )اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ لشاری پل، لیہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گلی سے گزرنے والے 60 سالہ شخص کو مبینہ طور پر خنجر کے وار کرکے زخمی کردیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی فوری رسپانس کرتے ہوئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...