عدالت کے حکم پر قرق گندم اٹھانے پر 2کاشتکارو ں کیخلاف کارروائی

 عدالت کے حکم پر قرق گندم اٹھانے  پر 2کاشتکارو ں کیخلاف کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )عدالتی حکم پر قرق کی گئی فصل گندم اٹھانے پر دو کاشتکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

بینکنگ کورٹ نمبر1سے فروری 2026کو بسلسلہ قرقی فصل گندم حکم صادر کیا گیا تھا کہ امین اور شبیر کی گندم کی فصل قرق کرکے اکبر نمبردار کو سپردار مقرر کیا گیا تھا لیکن دونوں کاشتکاروں نے 14اپریل کو رات کے اندھیرے میں فصل اٹھا لی جس پر اعجاز اکبر پٹواری سرکل کھرک کی رپورٹ پر دونوں کاشتکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...