گھر میں داخل ہوکر خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

گھر میں داخل ہوکر خواتین  سمیت اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں ملزمان نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوکر خواتین سمیت اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

نادیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ ملزم زبردستی داخل ہوئے اور انہیں قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...