مختلف کاروائیوں کے دوران 12 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 12 اشتہاریوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار اشتہاری ملزمان ڈکیتی، چوری، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔
پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 12 اشتہاریوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار اشتہاری ملزمان ڈکیتی، چوری، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments