جوروٹ کے بھائی بلی روٹ کا کرکٹ کے میدان کو بائے بائے کہنے کااعلان

جوروٹ کے بھائی بلی روٹ کا کرکٹ  کے میدان کو بائے بائے کہنے کااعلان

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے کرکٹرجو روٹ کے چھوٹے بھائی بلی روٹ نے اعلان کیا کہ وہ 2026 کے سیزن کے اختتام پر پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے ۔

34 سالہ بلی نے کاؤنٹی کرکٹ میں 14 سالہ کیریئر گزارا وہ جو روٹ سے تقریباً 16 ماہ چھوٹے ہیں ،بلی روٹ نے نوٹنگھم شائر اور گلمورگن کی نمائندگی کی۔انہوں نے 83 فرسٹ کلاس میچز میں 4107 رنز بنائے جن میں سات سنچریاں شامل ہیں، ان کا بہترین سکور 229 رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...