پی ایچ ایف اور ٹیک ویلی پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پی ایچ ایف اور ٹیک ویلی پاکستان کے  درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان میں گوگل کے باضابطہ مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے درمیان ہاکی کی انتظامی امور، کھلاڑیوں کی تربیت اور مداحوں کی دلچسپی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردئیے گئے ۔

 اسلام آباد میں ہونیوالی تقریب میں پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی اور ٹیک ویلی پاکستان کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب عمر فاروق نے معاہدے پر دستخط کئے ، اس موقع پر گوگل کے عالمی نمائندے بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...