7بجلی چوروں پر مقدمات درج

7بجلی چوروں پر مقدمات درج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)گیپکو کی سرویلنس ٹیموں نے کارروائی کے دوران احد شبیر، عمران، عنصر مسیح، اکبر ، محمود الحسن، قمر منظور اور کلاش مسیح کوبجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔پولیس نے ایس ڈی اوز سکندر ریاض اور مہراب طارق کی رپورٹس پر مقدمات درج کرکے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

گیپکو کی سرویلنس ٹیموں نے کارروائی کے دوران احد شبیر، عمران، عنصر مسیح، اکبر ، محمود الحسن، قمر منظور اور کلاش مسیح کوبجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔پولیس نے ایس ڈی اوز سکندر ریاض اور مہراب طارق کی رپورٹس پر مقدمات درج کرکے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...