درجنوں وارداتوں کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

درجنوں وارداتوں کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

شفاقت عرف شاکا ڈوگر ڈکیتی چوری منشیات مقدمات میں مطلوب تھا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم شفاقت عرف شاکا ڈوگرولد اشرف کا تعلق پسرور کے نواحی علاقے اوسائیکے ڈوگراں سے تھا۔ ملزم ضلع سیالکوٹ اور نارووال میں ڈکیتی،چوری کی وارداتوں سمیت منشیات اور ناجائز اسلحہ کے 37 مقدمات میں پولیس کومطلوب تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...