حویلی سے لاکھوں روپے کے مویشی اور سامان چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  کے مویشی اور سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...