تاندلیانوالہ :ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت2افراد شدید زخمی

تاندلیانوالہ :ٹریفک حادثے میں  خاتون سمیت2افراد شدید زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تاندلیانوالہ کے علاقے ساہیوال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اور کار میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کار سوار 25 سالہ اسد اور 21 سالہ صنم اقبال شدید زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 تاندلیانوالہ کے علاقے ساہیوال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اور کار میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کار سوار 25 سالہ اسد اور 21 سالہ صنم اقبال شدید زخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...