مغلپورہ :نوجوان 22 ویلر ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق

مغلپورہ :نوجوان 22 ویلر  ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ ڈرائی پورٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 24 سالہ نوجوان 22 ویلر ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق پیدل سڑک عبور کرنے والا مسافر اچانک ٹرک کی زد میں آگیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبدالرؤف کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...