پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا اورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا اورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments