تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے دیگر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ خطرناک حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...