قصور:ٹریکٹر ٹرالی، موٹر سائیکل میں تصادم ، لڑکا جاں بحق، بہن زخمی

قصور:ٹریکٹر ٹرالی، موٹر سائیکل میں  تصادم ، لڑکا جاں بحق، بہن زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)قصور کے علاقہ شیخم کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق،اسکی 15 سالہ بہن شدید زخمی ہوگئی۔

قبر والا سٹاپ پر آلوؤں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا نے پر موٹرسائیکل سوار فہیم  نصیر موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ اس کی 15 سالہ بہن فرحین شدید زخمی ہو ئی۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق لڑکے کی لاش اور زخمی لڑکی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال قصور منتقل کردیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...