گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈروں کی غیر قانونی  بھرائی کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محکمہ شہری دفاع کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محکمہ شہری دفاع کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...