مصطفی ٹاؤن :تحریک انصاف کا ایمرجنسی کیخلاف احتجاج،نعرے ،مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے مصطفی ٹاؤن میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا کر حکومت مخالف نعرے بازی کی اور سڑک بلاک کر دی۔ اطلاع ملنے پر تھانہ مصطفی ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچی، تو پی ٹی آئی رہنما اور کارکن فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments