لین دین کے تنازع پر نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

لین دین کے تنازع پر نوجوان  کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

پیرمحل ( نمائندہ دنیا ) لین دین کے تنازعہ پر مسلح شخص نے گھر کے سامنے نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کرڈالا۔ چک نمبر683گ ب میں عثمان ولد شمس جٹ نامی نوجوان نے سرِعام حماد نامی نوجوان کو اپنے گھر کے سامنے لا کر گولیاں مار دیں فائرنگ کے نتیجے میں حماد شدید زخمی ہو گیا۔

لین دین کے تنازعہ پر مسلح شخص نے گھر کے سامنے نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کرڈالا۔ چک نمبر683گ ب میں عثمان ولد شمس جٹ نامی نوجوان نے سرِعام حماد نامی نوجوان کو اپنے گھر کے سامنے لا کر گولیاں مار دیں فائرنگ کے نتیجے میں حماد شدید زخمی ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...