گڑھی شاہو پل پر مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین ،واقعہ جھوٹا نکلا

گڑھی شاہو پل پر مبینہ ڈکیتی  کا ڈراپ سین ،واقعہ جھوٹا نکلا

لاہور(کرائم رپورٹر ) گڑھی شاہو پل پر مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پولیس تحقیقات میں جھوٹا نکلا۔ محکمہ صحت کے ملازم آفاق نے۔۔۔

 15 پر کال کرکے تین موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے لوٹ مار کا دعویٰ کیا تھا۔ پولیس موقع پر پہنچی تو صورتحال مشکوک پائی گئی، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اصل حقائق سامنے آگئے ۔ دورانِ تفتیش ملزم نے جھوٹی کال کرنے کا اعتراف کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...