بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد شفقت کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں بلال پارک کے محمد شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروا ئی کا آغاز کر دیا ۔
صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد شفقت کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں بلال پارک کے محمد شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروا ئی کا آغاز کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments