ڈسکہ :تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ڈسکہ :تیز رفتار کیری ڈبہ کی  ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

غلام مصطفی کا بھائی ساجد علی یونس آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر جارہاتھاکہ کیری ڈبہ نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...