منڈیکی گورائیہ9:افراد کا گھر میں گھس کر ساس ، بہو پر تشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تین خواتین سمیت 9افراد نے 2خواتین کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ۔
موضع شیخوپورہ بڈھاگورائیہ کا عبدالرشید بیوی ،بہو اور بچوں کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ احسان ‘عباس ’ذوالفقار’عبداﷲ’افتخار’آصف’وارث ’مقدس ’سلمیٰ اور صفیہ گھرمیں گھس آئے اور اس کی بیوی طلعت اور نائلہ کو تشددکانشانہ بناناشروع کردیا جس کے نتیجہ میں طلعت کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments