بائنانس پر سائبر حملے میں شمالی کورین ہیکرز کے ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے :ٹرمپ

بائنانس پر سائبر حملے میں  شمالی کورین ہیکرز کے ملوث  ہونے کا جائزہ لے رہے :ٹرمپ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائنانس پر بڑے سائبر حملے میں شمالی کورین ہیکرز کے ملوث ہونے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا حملے کے پیچھے شمالی کوریا کا ہیکر گروپ ہوسکتا ہے ؟،امریکی صدر نے جواب دیا کہ اس پہلو کا جائزہ لیا جارہا ہے اور یہ سائبر حملہ تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...