منڈیکی گورائیہ:فائرنگ سے نوجوان گھر کی دہلیز پر زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نوجوان کو گولی مار کر زخمی کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
موضع گلوٹیاں خورد کا ذ یشان بھائی کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ دروازے پر دستک ہوئی اس کا بھائی دروازہ کھولنے کیلئے گیاتو راناشعیب نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں گولی لگنے سے اسکابھائی زخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments