پتوکی :گھریلوجھگڑے پر خاتون کی نہر میں کودکر خودکشی
قصور(نمائندہ دنیا)قصور کے علاقہ پتوکی میں مبینہ گھریلو جھگڑے کے بعد 33 سالہ خاتون نے نہر میں کودکر خودکشی کرلی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 33 سالہ مریم دختر جمال دین جو مبینہ طور پر ذہنی عارضے میں مبتلا بتائی جاتی ہے ، گھریلو جھگڑے کے بعدلوئر باری لنک کینال میں کود گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور خاتون کی لاش کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔آخری اطلاعات تک ریسکیو ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments