انگلینڈ کیخلاف سیریز، آسٹریلیا کے تین تجربہ کار فاسٹ بولرز ٹیم سے باہر

انگلینڈ کیخلاف سیریز، آسٹریلیا کے  تین تجربہ کار فاسٹ بولرز ٹیم سے باہر

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے جس میں سٹار فاسٹ بولرز پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور مچل سٹارک کو شامل نہیں کیا گیا۔

تینوں بولرز جنوبی افریقا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کے تینوں میچز کھیل چکے ہیں جس میں آسٹریلیا کو 1-2سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔انہیں 13 نومبر سے پرتھ میں شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے آرام دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...