وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

 وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا  کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدرات خیبرپختونخوا کی صورت حال پر جائزہ اجلاس ، وفاقی وزراء ، گورنرخیبرپختونخوا سمیت اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔۔۔

 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدرات خیبرپختونخوا کی صورت حال پر جائزہ اجلاس ، وفاقی وزراء ، گورنرخیبرپختونخوا سمیت اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو خیبرپختونخوا سے متعلق مختلف فیصلوں اور ان کے نتائج پر بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...