شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں رابعہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں رابعہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments